فلک الافلاک

{ فَلَکُل + اَف + لاک }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم جامد فلک کو حرف تخصیص |ا ل| کے ذریعے اسی اسم کی جمع |افلاک| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

فلک الافلاک کے معنی

١ - فلک اطلس، عرشِ معلّٰی

"قدما کے ہاں فلک الافلاک قدیم تھا اور زماں اسی فلک الافلاک کی حرکات کا نام تھا۔" (١٩٧٤ء، تاریخ اور کائنات، ١٥٩)

انگلش

["The primum mobile; the highest heaven","the empyrean"]