فلک ہفتم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Falak-e-haftum meanings and details
فلک ہفتم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَلَکے + ہَف + تُم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فلک| کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی صفت عددی |ہفتم| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فلک| کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی سے ماخوذ صفت |ہفتم| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
اسم معرفہ ( مذکر ), اسم معرفہ ( واحد )
فلک ہفتم کے معنی
"اونچا سنتے ہیں اس لیے فلک ہفتم سے فلک اول پر تمھاری دعائیں سننے کے لیے تشریف لائے ہیں۔" (١٩٦٧ء، غالب، ٧١)
"اونچا سنتے ہیں اس لیے فلک ہفتم سے فلک اول پر تمھاری دعائیں سننے تشریف لائے ہیں۔" (١٩٦٧ء، غالب، ٧١)