فن خطاطی کے معنی
فن خطاطی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَنے + خط + طا + طی }{ فَن + نے + خَط + طا + طی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |فن| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |خطاطی| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "سندھ اور نگاہِ قدرشناس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان سے مشتق اسم |فَن| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اسی زبان سے مشتق اسم خطّاطی کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "سندھ اور نگاہِ قدر شناس" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : فُنُونِ خَطّاطی[فُنُو + نے + خَط + طا + طی]
فن خطاطی کے معنی
"اس نے سندھیوں کی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا جس کی جھلکیاں ان کے ادب، فن خطاطی، آرٹ اور فن تعمیر میں پائی جاتی ہے۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہِ قدر شناس، ٤٩)
"اس نے سندھیوں کی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا جس کی جھلکیاں ان کے ادب، فن خطاطی، آرٹ اور فن تعمیر میں پائی جاتی ہیں۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدر شناس، ٤٩)