فنگر
{ فِن + گَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے متداخل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٠٠ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["finger "," فِنْگَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فِنْگَرْز[فِن + گَرْز]
فنگر کے معنی
١ - اُنگلی
"فنگر" تنہا غیر مستعمل ہے . اس کے دوسرے مرکبات . بات چیت میں آتے ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٦٨)
انگلش
["finger"]