فوق النقاط کے معنی
فوق النقاط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فو َ(و لین) + قُن (ال غیر ملفوظ) + نُقاط }
تفصیلات
١ - (بدیع) صفت لفظی جس میں یہ التزام ہوتا ہے کہ جتنے حروف نقطہ وار استعمال کیے جائیں ان سب کے نقطے اوپر ہوں اور کوئی ایسا حرف استعمال نہ کیا جائے جس کے نقطے نیچے ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ