فوٹوآفسٹ کے معنی
فوٹوآفسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + آف + سِٹ }
تفصیلات
١ - آفسٹ طریقہ طباعت جس میں تحریر یا تصویر کو عکس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
فوٹوآفسٹ کے معنی
١ - آفسٹ طریقہ طباعت جس میں تحریر یا تصویر کو عکس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔