فکرمند کے معنی
فکرمند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِکْر + مَنْد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم فکر کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ لاحقہ صفت |مند| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندیشہ ناک","چنتا رکھنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : فِکْرمَنْدوں[فِکْر + مَن + دوں (و مجہول)]
فکرمند کے معنی
١ - متردد، غمگین، ملول، پریشان۔
"میرے بھائی کے دیر سے کالج آنے کی وجہ کو معقول تسلیم کرتے ہوئے حاضری کے رجسٹر میں ایک ماہ کی حاضری لگا دی اور فرمایا کہ اپنے بھائی سے کہہ دو کہ فکر مند نہ ہو۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٩١)
فکرمند english meaning
thougtful; anxiouspensivesorrowfulanxiousthoughtfulworried