فہرست سازی کے معنی
فہرست سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَہ (فتح ف مجہول) + رِسْت + سا + زی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |فہرست| کے بعد فارسی مصدر|ساختن| سے مشتق صیغہ امر |ساز| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "تحقیق و تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فہرست| کو فارسی مصدر ساختن سے مشتق لاحقہ کیفیت |سازی| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "تنقیدو تحقیق" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فہرست سازی کے معنی
١ - اشیا کی فہرست بنانا، ایک کاغذ پر اشیاء کے نام لکھنا۔
"باغ و بہار کا آہنگ بنانے میں فہرست سازی اور چھوٹے چھوٹے فقروں نے مل کر کام کیا۔" (١٩٨٧ء، تنقید و تحقیق، ٩٢)
١ - اشیا کی فہرست بنانا، ایک کاغذ پر اشیا کے نام لکھنا۔
"بہار کا آہنگ بنانے میں فہرست سازی اور چھوٹے چھوٹے فقروں نے مل کر کام کیا۔" (١٩٨٧ء، تنقید و تحقیق، ٩٢)