فی الحال کے معنی

فی الحال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِل (ی، ا غیر ملفوظ) + حال }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ حرفِ جار |فی| کو حرفِ تخصیص |ا ل| کے ذریعے عربی اسم |حال| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس دم","اس گھڑی","اسی دم","اسی وقت","سر دست","فی الوقت"]

اسم

متعلق فعل

فی الحال کے معنی

١ - اس وقت، ابھی، سردست، فوراً۔

"فی الحال یہ تحریک موجود ہے مگر اس کا وجود زیادہ قرارادوں اور آرزؤں کی شکل میں ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٢٠٧)

فی الحال english meaning

at the present timenow; presently; instantlyimmediatelydirectlyon the spotat presentat the momentnowpresent

شاعری

  • گئے ہو مشک وہ کافور سے بال
    گئی چین اس کے رخساروں کی فی الحال