فیروز مند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ferozmand meanings and details
فیروز مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فے + روز (و مجہول) + مَنْد }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |فیروز| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ لاحقہ صفت |مند| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش نصیب","فتح مند"]
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فیروز مَنْداں[فے + روز (و مجہول) + مَن + دان]
- جمع غیر ندائی : فیروز مَنْدوں[فے + روز (و مجہول) + مَن + دوں (و مجہول)]
فیروز مند کے معنی
١ - کامیاب، فتح مند۔
اور جا کہو کہ رکھنے کو تیار ہوں میں آج فیروز مند قدموں میں قیصر کے اپنا تاج (١٩٨٤ء، قہر عشق، ٢٩٩)
فیروز مند or Ferozmand english Translation
victoriousconquering