فینائل کی گولیاں کے معنی
فینائل کی گولیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فی + نا + اِل + کی + گول (و مجہول) + یاں }
تفصیلات
١ - ایک قسم کی گولیاں جو فینائل سے تیار کی جاتی ہیں اور بطور دوا کپڑوں اور دیگر اشیاء میں رکھتے ہیں تاکہ انہیں کیڑے نہ لگیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
فینائل کی گولیاں کے معنی
١ - ایک قسم کی گولیاں جو فینائل سے تیار کی جاتی ہیں اور بطور دوا کپڑوں اور دیگر اشیاء میں رکھتے ہیں تاکہ انہیں کیڑے نہ لگیں۔