فینانشل کے معنی

فینانشل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فی + نان + شَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Financial "," فِینانْشَل"]

اسم

صفت نسبتی

فینانشل کے معنی

١ - مالی، مالیات سے متعلق، خزانہ کا۔

"فنانشیل بطور صفت کے اردو میں رائج ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٨٥)

فینانشل english meaning

["financial"]