فینسی ڈریس کے معنی
فینسی ڈریس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَین (ی لین) + سی + ڈِریس (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل انگریزی صفت |فینسی| اور انگریزی اسم |ڈریس| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا جو اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "ہاؤسنگ سوسائٹی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فَینْسی ڈِریسِز[فَین (ی لین) + سی + ڈِرے + سِز]
فینسی ڈریس کے معنی
١ - بہروپ کا ڈریس، نمائش جس میں طرح طرح کے لباس بدلتے ہیں۔
"آج ہمارے کالج میں فینسی ڈریس ہے۔" (١٩٦٧ء، ہاؤسنگ سوسائٹی، ٧٠)
فینسی ڈریس english meaning
["fancy dress"]