قابض علی التسلسل کے معنی
قابض علی التسلسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + بِض + عَلَت (ی، ا، ل غیر ملفوظ) + تَسَل + سُل }
تفصیلات
١ - (قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پر امیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جا حامل کو قابل ادا ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ