قابل احترام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaabil-e-ehteraam meanings and details

قابل احترام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + بِلے + اِح (کسرہ ا مجہول) + تِرام }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم فاعل |قابل| جو بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔ عربی اسم مجرد |احترام| بطور مضاف الیہ لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "مسلمانان برصغیر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قابل احترام کے معنی

١ - عزت کے لائق، حرمت اور توقیر کے قابل۔

"میاں شاہ دین نے بتایا کہ سر آدم جی حکومت اور عوام دونوں کے نزدیک بہت قابلِ احترام شخصیت ہیں۔" (١٩٨٦ء، مسلمانان برصغیر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!