قابل التفات کے معنی

قابل التفات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + بِلے + اِل + تِفات }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |قابل| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی سے مشتق اسم |التفات| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی |قابل اِلتفات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

قابل التفات کے معنی

١ - توجہ کے قابل، دھیان دینے کے لائق۔ (ماخوذ: نوراللغات)

رجوع کریں: