قابل تقلید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qabil-e-taqleed meanings and details

قابل تقلید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + بِلے + تَق + لِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم صفت |قابل| بطور مضاف کے ساتھ عربی اسم |تقلیدد| مضاف الیہ کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "فکشن، فن اور فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

قابل تقلید کے معنی

١ - تقلید کے لائق، پیروی کے قابل۔

"المیہ ہیرو تو ہمیشہ سے ایک نہایت قابل تقلید مثال کی طرح زندہ رہتا ہے۔" (١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!