قابل توجہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qaabil-e-tawajjoh meanings and details

قابل توجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + بِلے + تَوَج + جَہ }

تفصیلات

iعربی سے مرکب اضافی ہے عربی زبان سے مشتق اسم صفت |قابل| بطور مضاف کے ساتھ عربی اسم |توجہ| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں اسم صفت کے طور پر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٥ء کو "وقار حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

قابل توجہ کے معنی

١ - دھیان دینے کے لائق، التفات کے لائق، توجہ کے قابل، خاص۔

"اسے ایک بچے کا اظہارِ دوستی قابل توجہ نہ معلوم ہوا۔" (١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ١٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!