قابل ذکر کے معنی

قابل ذکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + بِلے + ذِکْر }

تفصیلات

iعربی سے مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم صفت |قابل| بطور مضاف کے ساتھ عربی اسم |ذکر| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں اسم صفت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "حالات سر سید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

قابل ذکر کے معنی

١ - جس کا ذکر کیا جائے، ذکر کرنے کے قابل۔

"شاہ میراں جی خدانما کے بعد عہد قطب شاہی ہی سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر اور نثر نگار ملا و جہی کا نام قابل ذکر ہے۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ روایت اور فن، ٤)

Related Words of "قابل ذکر":