قاتل الکلب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qātil-ul-kalb meanings and details

قاتل الکلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + تِلُل (ا غیر ملفوظ) + کَلْب }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں، کتا اس کے کھاتے ہی خناق پیدا ہو کر مر جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

قاتل الکلب کے معنی

١ - ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں، کتا اس کے کھاتے ہی خناق پیدا ہو کر مر جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!