قادر مطلق کے معنی
قادر مطلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + دِرے + مُط + لَق }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |قادر| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت |مطلق| بطور صفت استعمال ہوا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٦ء کو "دیوانِ ہزبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
قادر مطلق کے معنی
١ - قادرِ علی الاطلاق، ہر کام پر قدرت رکھنے والا، مراد: خدالعالٰی۔
"ہم اپنے مالکِ دوسرا قادر مطلق حئی و قیوم کے فرائض کو جان و دل سے بجا لاتے رہیں گے۔" (١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ١٦٨)