قارون کا خزانہ کے معنی
قارون کا خزانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + رُون + کا + خَزا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قارون| کے سساتھ |کا| حرف اضافت لگا کر عربی اسم |خزانہ| لگانے سے مرکب |قارون کا خزانہ" بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم علم ( مذکر - جمع )
قارون کا خزانہ کے معنی
١ - [ مجازا ] بہت بڑا خزانہ، بے انتہا دولت۔
"یہ رقم اس کے لیے قارون کے خزانے سے بھی بڑھ کر تھی۔" (١٩٦٩ء، طبی سماجی بہبود، ٥)