قاطین کے معنی

قاطین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + طِین }

تفصیلات

١ - وہ نامیاتی مادہ جو کیڑے مکوڑوں کے پروں کی اصل ہے اور ان سخت خولوں کی جو قشریوں پر پائے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ