قانون تعزیری کے معنی

قانون تعزیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + نُو + نے + تَع + زی + ری }

تفصیلات

١ - وہ قانون جو ملک میں امن و امان قائم رکھنے اور رعایا کی جان و مال کی حفاظت کے لیے حکومت وضع کرتی ہے اور اس کے تحت نقص امن کے مجرموں کو سزا دیتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ