قانون جمود کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qanoon-e-jumood meanings and details

قانون جمود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + نُو + نے + جُمُود }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خط مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کر رہے ہوں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

قانون جمود کے معنی

١ - (طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خط مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کر رہے ہوں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!