قانون گریشم کے معنی

قانون گریشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + نُو + نے + گِرے + شَم }

تفصیلات

١ - (معاشیات) یہ نظریہ کہ عمدہ اور نئے سکے یا اشرفیاں وغیرہ غائب ہو جاتی ہیں اور پرانے یا ناقص رواج پاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

قانون گریشم کے معنی

١ - (معاشیات) یہ نظریہ کہ عمدہ اور نئے سکے یا اشرفیاں وغیرہ غائب ہو جاتی ہیں اور پرانے یا ناقص رواج پاتے ہیں۔