قبح کے معنی

قبح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُبْح }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ء کو "کلیات شاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کھوٹا ہونا","برائی و نیکی سے دوری","حسن کا نقیض"]

اسم

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )

قبح کے معنی

١ - عیب، نقص، خرابی، بدشکل یا بھونڈا ہونا، بد صورتی، برائی، کراہیت۔

"اسی زمانے کے مشہور شاعروں کے کلام کو معیار قرار دے کر ہم متاخرین کے کلام کے حسن و قبح پر حکم لگا سکتے ہیں"۔ (١٩٨٧ء، نگار (سالنامہ)، کراچی، ٢٤)

قبح english meaning

Baseness; shamefulnessfoulness; uglinessdeformityhot-headed

Related Words of "قبح":