قبلہ نما کے معنی
قبلہ نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِب + لَہ + نُما }
تفصیلات
١ - ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جان ب ہوتا ہے اور خفیف سی جنبس سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ۔, m["قطب نما جس سے قبلہ کی سمت بھی ظاہر ہو","وہ کمپاس یا اسطرلاب جس سے سمت قبلہ معلوم ہو","وہ کمپاس یا اسطرلاب جس سے سمت قبلہ معلوم ہو"]
اسم
صفت ذاتی
قبلہ نما کے معنی
١ - ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جان ب ہوتا ہے اور خفیف سی جنبس سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ۔
شاعری
- دل حیدر کا صدقہ کعبہ ہے قبلہ نما جس کا
مجھے محسوب کر پایہ شناسان محمد میں - پتلی بسان قبلہ نما بیقرار ہے
گریاں ہیں وہ یہ گردش لیل و نہار ہے - ہے پرے سرحد ادراک سے اپنا مسجود
قبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں - آنکھوں کے تلے صورت بانوے عجم تھی
پتلی صفت قبلہ نما سوے حرم تھی - جو کہ یکسو ہیں فلک ان سے رکھے سوء مزاج
مضطرب کیونکہ نہ ہو قبلہ نما زنداں ہیں - کیوں خمِ ابروئےجاناں کی طرف رکھتا ہے رُخ
طائرِ قبلہ نما میرا دلِ مضطر نہیں