قبول عام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qabool-e-aam meanings and details

قبول عام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُبُو + لے + عام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قبول| کے ساتھ کسرۂ صفت لگا کر عربی صفت |عام| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

قبول عام کے معنی

١ - مقبولیت اور پسندیدگی۔

"بہت سے مصرعے ایسے ہیں جو قبولِ عام کی آخری منزل کو پہنچ کر ضرب الامثال بن گئے ہیں۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١١٧)

قبول عام or qabool-e-aam english Translation

["popularity","public recognition"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!