قبولیت کی گھڑی کے معنی
قبولیت کی گھڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُبُو + لیْ + یَت + کی + گَھڑی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |قبولیت| کے ساتھ |کی| بطور حرف اضافت لگا کر ہندی اسم |گھڑی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٠ء کو "لڑکیوں کی انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
قبولیت کی گھڑی کے معنی
١ - دعا کے قبول ہونے کا وقت، نیک، ساعت۔
"اس وقت تو میں کوئی اور ہی دُعا مانگتی قبولیت کی گھڑی تھی۔" (١٩٦٧ء، اجڑا دیار، ٧٦)