قتل عمد کے معنی

قتل عمد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَت + لے + عَمَد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قتل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |عمد| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جان بوجھ کر مار ڈالنا","دیدہ دانستہ شرارت یا بغض و عداوت سے ہلاک کرنا","دیدہ و دانستہ شرارت یا بغض و عداوتسے ہلاک کرنا","دیدہ و دانستہ کسی انسان کو مار ڈالنا","مکمل تعریف کیلئے دیکھو تعزیرات ہند دفعہ ٢٩٩"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

قتل عمد کے معنی

١ - [ قانون ] جان بوجھ کر کسی ہتھیار سے مار ڈالنا؛ بالارادہ قتل؛ ارادتاً قتل۔

"قتل عمد : آلہ قتل بھی سامنے اور وجہ قتل بھی صاف زیادہ تر قتل حرص ہی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٦٢٨)

قتل عمد کے مترادف

قتل عام, قتل و غارت

قتل عمد english meaning

wilful murder or homicidein love or friendshipinconstantUnsettled

Related Words of "قتل عمد":