قدامت پسندی کے معنی

قدامت پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَدا + مَت + پَسَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قدامت| کے ساتھ فارسی صفت |پسند| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "فکشن اور فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قدامت پسندی کے معنی

١ - قدامت پسند ہونا، روایت پسندی۔

"استحکام اور قدامت پسندی ناری کے اندر . اپنی ہی جڑ بنیاد دیکھتا ہے۔" (١٩٨٦ء، فکشن اور فلسفہ، ١١٧)

Related Words of "قدامت پسندی":