قدر و منزلت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qadr-o-manzilat meanings and details
قدر و منزلت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَد + رو (و مجہول) + مَن + زِلَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |قدر| کے ساتھ |واؤ| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |منزلت| لگانے سے مرکب عطفی |قدر و منزلت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
قدر و منزلت کے معنی
١ - بزرگی، عظمت، مرتبہ، احترام، عزت۔
"دنیائے ادب میں تو اور بھی شاعر ہیں مگر وہاں بھی مجروح کی قدر و منزلت کی جاتی ہے۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٣٦)