قدرتی و سائل کے معنی
قدرتی و سائل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُد + رَتی + وَسا + اِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |قدرتی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |وسائل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "معاشی جغرافیہ پاکستان" میں پاکستان مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
قدرتی و سائل کے معنی
١ - [ معاشیات ] عوامل قدرت، قدرتی اشیاء (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)۔
"دور جدید قدرتی وسائل کے استعمالات کا دور ہے۔" (١٩٨٤ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٤٩)
قدرتی و سائل english meaning
["natural recourses"]