قدرتی گیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qudratī gais meanings and details

قدرتی گیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُدْ + رَتی + گَیس (ی لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قدرتی| کے ساتھ انگریزی اسم |گیس| لگانے سے مرکب |قدرتی گیس| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "پاکستان کا معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قدرتی گیس کے معنی

١ - زمین سے نکلنے والی گیس، معدنی گیس (کیمیاوی طریقے سے تیار کردہ مصنوعی گیس کے مقابل)۔

"قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر سوئی میں دریافت ہوئے ہیں۔" (١٩٦٦ء، پاکستان کا معاشی جغرافیہ، ١٥٩)

قدرتی گیس or qudratī gais english Translation

["natural gas"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!