قدم بوس کے معنی
قدم بوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَدَم + بوس (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قدم| کے ساتھ فارسی مصدر |بوسیدن| سے صیغہ امر |بوس| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے ١٧٠٧ء میں "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
قدم بوس کے معنی
١ - پیروں کو چومنے یا چھونے والا؛ (مجازاً) کوزنش بجا لانے والا، سلام کرنے والا۔
قدم بوس کو تیرے کب سے جھکا ہے نہ ابتک سر چرخ پہنچا زمیں تک (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ٩٠ Adv kissing the feet (of), showing respect (to) / paying (one|s) respects / making obeisance)
شاعری
- گر تمناے قدم بوس کریں گے گاہے
تو یقیں ہے وہیں پاپوش دکھاؤگے ہمیں
محاورات
- قدم بوس ہونا