قرار واقعی کے معنی

قرار واقعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَرار + وا + قِعی (فت مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرار| کے ساتھ عربی زبان سے ہی صفت |واقع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "اخلاق ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اطمینان کے ساتھ","پورے طور پر","جیسا چاہئے","ہر طرح سے"]

اسم

متعلق فعل

قرار واقعی کے معنی

١ - فی الحقیقت : جیسا چاہے، ٹھیک، کامل، بخوبی۔

"تمباکو جیسی محنت کی کھیتی کا کام بے گاریوں کے ذریعے قرار واقعی چلنا بھی مشکل تھا۔" (١٩٨٦ء، آئینہ، ٢٩٨)

قرار واقعی کے مترادف

درست, معقول

بالکل, بخوبی, پوری, درست, قطعی, معقول, مناسب, ٹھیک, کامل, کاملاً, کلیتًہ

قرار واقعی english meaning

definitively; positively; effectuallyefficaciously; trulyaccuratelyrightlyin a proper mannerconstant comapnion