قربان گاہ کے معنی
قربان گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُر + بان + گاہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قربان| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |گاہ| بطور لاحقہ ظرفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٢ء میں ترجمہ |موسٰی کی توریت مقدس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بل استھان","بلدان کرنے کی جگہ","صدقہ گاہ"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : قُرْبان گاہیں[قُر + بان + گا + ہیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : قُرْبان گاہوں[قُر + بان + گا + ہوں (و مجہول)]
قربان گاہ کے معنی
١ - قربان کرنے کی جگہ۔
"اس مقصد کے حصول کے لیے اسے نرگسیت کی فن کی قربان گاہ پر بھینٹ دینی ہو گی۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ٨٨)
قربان گاہ english meaning
a place of sacrificean alterQED [A~ طلب]