قرطل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qurtal meanings and details

قرطل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَر + طَل }

تفصیلات

١ - (لفظاً) ٹوکری (عموماً شاخوں یا بانس سے بنی ہوئی) نیز لوہے کا بنا ہوا ایک نوک دار آلہ جو جنگ کے موقع پر ہاتھی کی سونڈ میں پہناتے ہیں تاکہ مخالف کی سواری کو ہلاک یا زخمی کیا جاسکے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

قرطل کے معنی

١ - (لفظاً) ٹوکری (عموماً شاخوں یا بانس سے بنی ہوئی) نیز لوہے کا بنا ہوا ایک نوک دار آلہ جو جنگ کے موقع پر ہاتھی کی سونڈ میں پہناتے ہیں تاکہ مخالف کی سواری کو ہلاک یا زخمی کیا جاسکے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!