قرین مصلحت کے معنی

قرین مصلحت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَری + نے + مَص + لَحَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قرین| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |مصلحت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "ایکٹ نمبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مناسب وقت"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قرین مصلحت کے معنی

١ - مصلحت کے مطابق۔

"یہ قرین مصلحت ہے کہ . احکام وضع کئے جائیں۔" (١٩٨٤ء، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ، ١٠٩)

قرین مصلحت english meaning

advisableexpedientpedantic cleverness