قزئی کے معنی
قزئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَز + ای }
تفصیلات
١ - (چابک سواری) وہ آہنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منہ میں دیا جاتا ہے شریر اور منہ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کانٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منہ میں چبھتے ہیں جس سے وہ قابو میں رہتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ