قسط وار کے معنی
قسط وار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِسْط + وار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قسط| کے ساتھ سنسکرت زبان سے اسم |وار| بطور لاحقہ تمیز لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٩٧٩ء میں "کھوئے ہوؤں کی جستجو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک ایک قسط کرکے","رہٹی باندھ کر","رہٹی کے موافق","قسط بہ قسط","قِسط قِسط","قسط کے مطابق"]
اسم
متعلق فعل
قسط وار کے معنی
١ - بالاقساط، قسط بہ قسط، قسط کے مطابق، مرحلہ وار۔
"ایسے لوگوں کی موت کو میں اپنی قسط وار موت سمجھتا ہوں۔" (١٩٧٩ء، کھوئے ہوؤں کی جستجو، ٩)
قسط وار english meaning
by instalments