قسم سے کے معنی

قسم سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَسَم + سے }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قسم| کے ساتھ حرف جار |سے| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٨٢٣ء میں "دیوان شاداں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

قسم سے کے معنی

١ - قسم کھا کر، بقسم، قسم کھا کر کہتا ہوں۔

 ہے قول قسم سے یہ ہمارا تم سے نہیں اب تو کوئی پیارا (١٨٨١ء، مثنوی نیرنگ خیال، ١٥٧)