قسمت آزمائی کے معنی

قسمت آزمائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِس + مَت + آز + ما + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قسمت| کےساتھ فارسی مصدر |آزمودن| سے مشتق صیغہ امر |آزما| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٩٦ء میں "دیوان محب (ولی اللہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امتحان تقدیر","بخت آزمائی","تقدیر آزمائی","تقدیرِ آزمائی","تقدیر آزمائی","دیکھئے: آخری","طالع آزمائی","مقدر آزمائی","مقسوم بازی","نصیبہ آزمائی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قسمت آزمائی کے معنی

١ - کامیابی کے امکان یا بھروسے پر کوئی قدم اٹھانے کا عمل، نصیبے کی آزمائش۔

"یہ فہرست واپس آگئی تو میں نے پھر قسمت آزمائی شروع کی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٥)

قسمت آزمائی کے مترادف

تقدیر آزمائی

قسمت آزمائی english meaning

proving or trying (one|s) fortune or luckdodgeget rid of (someone) by curt reply or false promiseprevaricate

شاعری

  • وہ نہ بولا آپ دیواروں سے سر پھوڑا کیئے
    آغا صاحب اب تو قسمت آزمائی ہوگئی