قصداً کے معنی
قصداً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَص + دَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ |قصد| کے ساتھ |اً| بطور لاحقہ تمیز ملانے سے |قصداً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٧٤٦ء میں "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جان بوجھ کر","دیدہ و دانستہ"]
قَصْد قَصْداً
اسم
متعلق فعل
قصداً کے معنی
١ - ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمدًا۔
"برآمدے کی بتیاں قصدًا بجھا دی گئیں۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٦٧)
قصداً english meaning
Intentionallypurposely; expressly; voluntarily; wilfullydeliberately.deliberatelypurposelyvoluntraily
شاعری
- رات قصداً نہ مرے ساتھ وہ آسویا تھا
آگیا یو نہیں نشے میں کہیں بھولا چوکا