قصر شاہی کے معنی

قصر شاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَص + رے + شا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قصر| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ صفت |شاہی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء میں "کلیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شاہی محل"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

قصر شاہی کے معنی

١ - شاہی محل، بادشاہ کے رہنے کا ایوان۔

 سر پہ سایہ ہما کا تو اقبال رشک ثریّار ہے پرچم قصرِ شاہی بلند آسمانوں کو چھوتا رہے (١٩٨٤ء، سمندر، ١٠٥)

قصر شاہی english meaning

become confoundedlose one|s senses