قصیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaseer meanings and details
قصیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَصِیر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹا کرنا","پست قد"]
قصر قَصِیر
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- تقابلی حالت : قصِیرتَر[قَصِیر + تَر]
- تفضیلی حالت : قَصِیر تَرِین[قَصِیر + تَرِین]
قصیر کے معنی
١ - چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنٰی، معمولی، پست۔
"کلمے کے کشیدہ یعنی طویل مصوتے قصیر یا مختصر ہو جاتے ہیں۔" (١٩٨٢ء، اردو قواعد، ٢٨)
قصیر کے جملے اور مرکبات
قصیر النظری, قصیر القامت
قصیر or qaseer english Translation
as soon at it happenedsoon after coming into being
محاورات
- تقصیر معاف ہونا
- شکر نعمت ہائے تو چنداں کہ نعمت ہائے تو۔ عذر تقصیرات ماچنداں کہ تقصیرات ما