قطب جنوبی کے معنی
قطب جنوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُط + بے + جُنُو + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطب| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |جنوب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٦ میں "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دکھنی تارا جو جنوبی بحر منجمد پر واقع ہے","دھرو تارا جو دکن کی طرف واقع ہے","دھروتارا جو دکن کی طرف واقع ہے","زمین کے محور کا جنوبی سرا","زمین کے محور کا وہ انجام جو دکھن کی طرف ہے"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
قطب جنوبی کے معنی
١ - [ جغرافیہ ] منطقہ قطب جنوبی، جو بحرِ منجمد جنوبی سے ملا ہوا ہے۔
"خط استوا سے قطب شمالی یا قطب جنوبی تک جو فاصلہ ہے وہ ایک ربع دائرہ یا ٩٠ ہے۔" (١٩٢٤ء، جغرافیہ عالم (ترجمہ)، ٩:١)
قطب جنوبی english meaning
the antartic or south pole.(iron.)Antarctickeep safeset apartSouth Pole
شاعری
- مگر سب سے نرالا ہے مذاق حضرت عالی
غم خرس شمالی ہے سر قطب جنوبی ہے