قطرہ قطرہ کے معنی
قطرہ قطرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَط + رَہ + قَط + رَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطرہ| کی تکرار سے مرکب |قطرہ قطرہ| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تھوڑا تھوڑا کرکے"]
اسم
متعلق فعل
قطرہ قطرہ کے معنی
١ - ایک ایک بوند، بوند بوند، ہر بوند۔
قطرہ قطرہ دھوئیں کی چادر سے روشنی کا لہو ٹپکتا ہے (١٩٨٤ء، سمندر، ٩٦)
قطرہ قطرہ english meaning
drop by drop.cephalic (drug)
شاعری
- دریا میں قطرہ قطرہ ہے آب گہر کہیں
ہے میر موج زن ترے ہر اک سخن میں آب - قطرہ قطرہ دریا بنتے دیر لگے گی
اُس کو میرا ہوتے ہوتے دیر لگے گی
محاورات
- قطرہ قطرہ بہم شود دریا
- قطرہ قطرہ جمع گرد و آنگہے دریا می شود
- قطرہ قطرہ دریا ہوجاتا ہے
- قطرہ قطرہ می شود دریا