قلب پذیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qalb-pazeer meanings and details

قلب پذیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَلْب + پَذِیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قلب| کے ساتھ فارسی مصدر |پذیر فتن| سے مشتق صیغہ امر |پذیر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "نفسیات کی بنیادیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قلب پذیر کے معنی

١ - الٹنے والا، منقلب ہونے والا۔

"اس مقصد کے لیے نفسیات داں ایک ایسی قلب پذیر شکل کو عام طور پر استعمال کرتا ہے جس میں کسی شکل کو دیکھنے کے دو مساوی اچھے طریقے ہوں۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٢٥٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!